انتقال پر ملال
بیدر 17 جولائی ( ناز میڈیا اردو )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ جناب الحاج عارف خان صاحب مالک اے کے پیٹرول پمپ اولڈ سٹی بیدر کے اہلیہ الحاج انیس خاتون صاحبہ کا انتقال ہو چکا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج 17 جولائی 2025 بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد مدرسہ محمود گاوان بیدر میں ادا کی جائے گی تدفین نزد گلزار ٹاکیز پٹھان قبرستان بیدر میں عمل میں ائے گی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے ورثہ عزیزواقارب کو صبر جمیل عطا فرماۓ، اور مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت کےاعلیٰ مقام میں جگہ عطا فرماٸے ۔ آمین
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے