ضلع میں لگاتار بارش: وزیر ایشور کھنڈرے نے عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی۔


ضلع میں لگاتار بارش: وزیر ایشور کھنڈرے نے عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی۔



بیدر28اگست ( محمد علیم الدین )ضلع میں مسلسل بارش ضلع انچارج وزیر ایشور کھنڈرے نے جاری موسلادھار بارش کے پیش نظر عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ عوام کو دریاؤں، ندی نالوں یا جھیلوں کو عبور نہیں کرنا چاہیے۔ اسی طرح مویشیوں کو دریاؤں یا ندی نالوں کے کناروں پر لانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ بچوں اور بوڑھوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دی جائے۔انہوں نے افسران کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں مسلسل موجود رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔ انہوں نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910












ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے