ایمرجنسی نمبر اسٹیکرس کا بیدر ایس پی نے کیا اجراء


ایمرجنسی نمبر اسٹیکرس کا بیدر ایس پی نے کیا اجراء



بیدر 11ستمبر ( محمد علیم الدین) بیدر کے سپریٹینڈنٹ اف پولیس مسٹر پردیپ گنٹی نے بیدر بیٹر منٹ فاؤنڈیشن کا تیار کردہ ایک اہم اسٹیکر کا اجراء کیا۔ جس میں شہر بیدر کے کچھ ایمرجنسی نمبرس دئے گئے ہیں۔ جیسے پولیس اسٹیشنس، گورنمنٹ ہاسپٹلس، کے ای بی کے نمبراس میں شامل ہیں۔ اس پمفلٹ میں نیشنل ٹیلی مینٹل ہیلتھ پروگرام کا بھی نمبر دیا گیا ہے۔ بیدر بیٹر منٹ فاؤنڈیشن کے چیئر مین ڈاکٹر عبد القدیر کی قیادت میں ایک وفد نے ایس پی آفس پہنچ کر شری پردیپ گنٹی سے ملاقات کی اور فاؤنڈیشن کا مختصر رپورٹ کارڈ پیش کیا۔ ایس پی پردیپ گنٹی نے بیدر بیٹر منٹ فاؤنڈیشن کے اس پمفلٹ کی ستائش کی اور اس ضمن میں ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عبد القدیر نے شہریان بیدر کو مشورہ دیا کہ اس اسٹیکرکو گھر میں مناسب جگہ پر چسپاں کریں۔ جہاں پر نظر آسانی سے پڑتی ہو تاکہ وقت ضرورت یہ نمبرس کام آ سکیں۔فی الحال یہ دس ہزار اسٹیکرس تیار کئے گئے ہیں اور مسجد واری سطح پر اس کو تقسیم کیا جائے گا۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910












ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے