علوی خانقاہ شریف میں زیارت موئے مبارک سرکار دو عالم ﷺ
بیدر4 ستمبر ( نامہ نگار )زیارت موئے مبارک سرکار دو عالم ﷺکا اہتمام خانقاہ حضرت پیر پادشاه علوی صدیق شاه تعلیم لال دروازه بیدر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 ربیع الاول 5ستمبر 2025 بروز جمعہ بعد نماز جمعہ 2:30 بجے دوپہر زارین کو زیارت کرائی جائے گی سید شاہ عزیز اللہ علوی نوید سجادہ نشین و متولی نے آپ تمام حضرات سے شرکت کی خواہش کی ہے
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910








0 تبصرے