انتقال پر ملال
بیدر8 ستمبر (نامہ نگار )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ محمد نثار احمد ولد محمد نظیر احمد مرحوم ساکن پاتال نگری گول خانہ بیدر کا اچانک انتقال پور ملال ہو گیا - مرحوم کی نماز جنازہ آج بتاریخ 8 ستمبر2025 بروز پیر بعد نماز عشاء مسجد مدرسہ محمود گاوان بیدر میں ادا کی جائے گی تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت ملتانی بادشاہ رحمت اللہ علیہ بیدر میں عمل میں ائے گی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)مزید تفصیلات کے لیے 9738482220 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910









0 تبصرے