کولم پلی میں 551واں سالانہ عرس حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی جلالی رح کولم پلی کا عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام
نارائن پیٹ: 29 اکتوبر ( نامہ نگار) کولم پلی میں واقع بارگاہ حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی ؒ کے سالانہ 551 واں عرس شریف کا نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ اختتام عمل میں آیا۔ 27 اکتوبر بروز پیر کو عرس کے آغاز پر احاطہ درگاہ میں بین مذہبی کانفرنس منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت سید شاہ کلیم اللّٰہ حسینی سجادہ نشین بارگاہ جلالیہ گوگی شریف نے کی جبکہ نگرانی مخدوم خواجہ سید شاہ جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی نے کی۔









0 تبصرے