انتظامیہ کمیٹی عیدگاہ ( سنی) بیدر کے لیے انتخابات آج 743 راے دہندگان جملہ 32 امیدواروں کو اپنا قیمتی ووٹ دیں گے

انتظامیہ کمیٹی عیدگاہ ( سنی) بیدر کے لیے انتخابات آج 743 راے دہندگان جملہ 32 امیدواروں کو اپنا قیمتی ووٹ دیں گے




بیدر25 اکتوبر( نامہ نگار) الیکشن افیسر مجلس انتظامیہ عیدگاہ (سنی ) ضلع وہ شہر بیدر کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان 3 اکتوبر کو کیا گیا تھا. ووٹینگ آج صبح 8 بجے سے دوپہر تین بجے تک عیدگاہ کمپلیکس روبرو چرچ روڈ بیدر رہے گی. چار بجے شام ووٹ کی گنتی کی جائے گی اور نو منتخب امیدواروں کو سرٹیفکٹ دیا جائے گا-انتظامی ہدایات : انتخابات کے پر امن انعقاد کے لیے متعلقہ محکموں کو مطلع کر دیا گیا ہے: چیف ایگزیکٹیو آفیسر ، کرناٹک اسٹیٹ بورڈ آف اوقاف، بنگلورو۔ ڈپٹی کمشنر ، ضلع سپریٹینڈنٹ آف پولیس ، ضلع بیدر ( پولیس بند وبست کے لیے)۔ تحصیلدار ، بیدر ٹاؤن (انتخابی سامان کی فراہمی کے لیے)۔ نیوٹاؤن پولیس اسٹیشن، بیدر ( پولیس تحفظ کے لیے)۔ ڈسٹرکٹ وقف آفس، بیدر۔ ایڈمنسٹریٹر ، عیدگاہ (سنی)بیدر ان کی نگرانی میں انتخابات ہوں گے


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


















ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے