امین پیر درگاہ کا عرس، وزیراعلی چندرابابونائیڈو مدعو

امین پیر درگاہ کا عرس، وزیراعلی چندرابابونائیڈو مدعو

آندھرا پردیش ( نامہ نگار) اے پی کے ضلع کڑپہ میں امین پیر درگاہ کے متولی حضرت کے ایس ایس عارف اللہ حسینی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو سے ملاقات کر کے انہیں درگاہ کے عرس میں شرکت کی دعوت دی۔

انہوں نے بتایا کہ قومی سطح پر مشہور یہ عرس آئندہ ماہ کی 5 تاریخ سے 10 تاریخ تک منعقد ہونے والا ہے۔انہوں نے وزیر اعلیٰ کو عرس تقاریب میں شرکت کیلئے مدعو کیا۔ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو نے عرس کی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں اور انتظامات میں بھرپور تعاون فراہم کرنے کے لئے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں۔وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں امین پیر درگاہ کے منیجر محمد علی خان، باقی اللہ خان سمیت دیگر عہدیدار شامل تھے۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910














ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے