نارنجا فیکٹری الیکشن میں سوریا کانت ناگامرپلی پنال جیت گئے۔

نارنجا فیکٹری الیکشن میں سوریا کانت ناگامرپلی پنال جیت گئے۔



بیدر24اکتوبر ( نامہ نگار) جے ڈی ایس پارٹی لیڈر سوریہ کانت ناگامرپلی پنال نے نارنجا کوآپریٹیو شوگر فیکٹری (این ایس ایس کے) کے انتظامی بورڈ کے 2025-30 کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔نارنجا کوآپریٹو شوگر فیکٹری بورڈ آف ڈائریکٹرز کے انتخابات جمعرات کو ہوئے۔ کل 13 سیٹوں میں سے سوریہ کانت ناگامرپلی کے پینل کے چار ممبران 4 سیٹوں کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوئے۔ بقیہ 9 سیٹوں کے لیے انتخابات ہوئے، اور تمام سیٹوں پر سوریہ کانت ناگامرپلی کے پینل کے اراکین منتخب ہوئے۔


کل 4,438 ووٹرز میں سے 3,015 نے اپنا ووٹ ڈالا۔سوریہ کانت ناگامرپلی، کشل راؤ یابا، بالاجی چوہان، سنگمیش پاٹل، اور سنجو سداپورے نے جنرل حلقہ سے کامیابی حاصل کی، جب کہ زمرہ (اے) سے سدرام واگھمارے، زمرہ (بی) سے راجکمار کرنجی، درج فہرست ذات سے چندرکانت ہپلگاؤں، اور وجے کمار پاٹل نے شیڈیولڈ کاسٹ سے کامیابی حاصل کی۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910


















ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے