انتقال پر ملال
بیدر 8 اکتوبر( ناز میڈیا)جناب محمد رضی الدین پٹیل بیدر کی اطلاع کے مطابق یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ الحاج سید غوث الدین عرف اعظم صاحب ریٹائرڈ ٹیچر ساکن سنگار باغ بیدر کا انتقال ہو چکا ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج بتاریخ8 اکتوبر 2025 براؤز بدھ بعد نماز ظہر جامع مسجد بیدر میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ خبرستان درگاہ حضرت خواجہ ابو الفیض رحمت اللہ علیہ بیدر میں عمل میں ائے گی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910








0 تبصرے