انتقال پر ملال
بیدر14 اکتوبر ( نامہ نگار) یہ خبر نہایت ہی رنج و غم کے ساتھ پڑھی جاتی ہے کہ بھلاکی کی معروف شخصیت جناب عبدالستار صاحب سوداگر ( کے جی این ) ڈریسز اینڈ موبائل بھلاکی کا 14اکتوبر 2025 بروز منگل کو انتقال ہو چکا ہے ان کی نماز جنازہ کل یعنی 15 اکتوبر 2025 بروز چارشنبہ کو صبح 10 بجے مسجد سرائے بھلاکی میں ادا کی جائے گی اور تدفین قدیم شہر بھلاکی میں واقع نئے دائرہ ( قبرستان) میں عمل میں ائے گی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین) مزید تفصیلات کے لیے 9916336395 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910








0 تبصرے