بسواکلیان، ہلسور تعلقہ میں حضرت ٹیپو سلطان کی 275 ویں سالگرہ منائی گئی

بسواکلیان، ہلسور تعلقہ میں حضرت ٹیپو سلطان کی 275 ویں سالگرہ منائی گئی




بسواکلیان 12 نومبر ( ناز میڈیا ) بسواکلیان اور ہلسور تعلقہ کے ٹیپو چوک پر شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان کی 275 ویں سالگرہ منائی گئی۔ بسواکلیان شہر کے ستاپور روڈ پر واقع آئو نگر کے حضرت ٹیپو سلطان چوک پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف تنظیموں اور بین مذہب کی جانب سے بھی حضرت ٹیپو سلطان شہید کی تصویر پر پھول کی مالا پہنائی گئی اور اس موقع پر کئی لوگوں نے حضرت ٹیپو سلطان کی سجاعت و بہادری کے واقعات بیان کئے ۔



اس موقع پر سابق قانون ساز کونسل کے رکن وجے سنگھ، آٹو نگر کے صدر خلیل احمد، مظہر آصف نواز بھائی ، قیام الدین نیلینگے ، رئیس شیخ اعجاز لاتورے، صغیر الدین چیرمین بلدیہ ، ربیع نواز بھائی ، حیدر پاشاہ قادری میانگہ، اور آٹو جگر اور بسواکلیان کے کئی نوجوان موجود تھے۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910























ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے