کرسی کی چاہت • عزیز اللہ سرمست گلبرگہ
کل رات فون پر اپنے ایک پرتکلف دوست سے میری طویل گفتگو ہوئی دوران گفتگو ریاست کی سیاسی صورتحال زیر بحث آئی تو میرے دوست نے کہا سدرامیا کو اصولاً کرسی چھوڑ دینا چاہیئے
اس بات پر میں نے قہقہہ لگایا تو میرے دوست نے قہقہہ لگانے کی وجہ پوچھی
میں نے کہا
جب لوگ انجمن کی ٹوٹی پھوٹی کرسی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو سدرامیا کیسے کرسی چھوڑیں گے ؟
وہ تو سی ایم کی کرسی ہے
میری اس بات پر میرے دوست نے بھی قہقہہ لگایا









0 تبصرے