عالم خان جنتا بازار گلبرگہ کے ڈائریکٹر منتخب
گلبرگہ 26 نومبر ( ناز میڈیا) ممتاز سینئر کانگریسی رہنما الحاج عالم خان صاحب دی گلبرگہ ڈسٹرکٹ سنٹرل کوآپریٹو ہول سیل لمیٹیڈ ( جنتا بازار ) کے بلامقابلہ ڈائریکٹر منتخب ہوئے ہیں وہ 1967 سے جنتا بازار گلبرگہ کے مسلسل ڈائریکٹر منتخب ہوتے رہے ہیں عالم خان صاحب تقریبا 8 مرتبہ جنتا بازار گلبرگہ کے چیرمین بھی رہے ہیں وہ کوآپریٹیو تحریک سے زمانہ دراز سے وابستہ ہیں کوآپریٹیو یونین اور ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک کے وائس چیرمین کھادی گرام ادیوگ بورڈ کے چیرمین اور کرناٹک اسٹیٹ ٹورزم کارپوریشن کے چیرمین رہے ہیں








0 تبصرے