وزیراعظم نریندر مودی سے تلنگانہ کے چیف منسٹر اور ڈپٹی چیف منسٹر کی ملاقات

وزیراعظم نریندر مودی سے تلنگانہ کے چیف منسٹر اور ڈپٹی چیف منسٹر کی ملاقات

دہلی3 دسمبر ( ایجنسی ) قومی دارالحکومت دہلی کے دورے میں مصروف تلنگانہ کے چیف منسٹر ریوَنت ریڈی اور ڈپٹی چیف منسٹر یٰ بھٹّی وِکرما رکا نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اس ملاقات کے دوران وزیراعظم مودی کو 8 اور 9 دسمبر کو بھارت فیوچر سٹی میں منعقد ہونے والے "تلنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ" میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ۔چیف منسٹر اور ڈپٹی چیف منسٹر نے اس سے پہلے مرکزی وزیر اشونی ویشنو سے بھی ملاقات کی ذرائع کے مطابق ریوَنت ریڈی اپنے دورۂ دہلی کے دوران متعدد مرکزی وزراء کے علاوہ لوک سبھا میں قائدِ اپوزیشن راہول گاندھی کو بھی سمٹ میں آنے کی دعوت دیں گے۔اسی سلسلے میں منگل کی رات چیف منسٹر ریوَنت ریڈی نے اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھڑگے سے ملاقات کی اور انہیں بھی گلوبل سمٹ میں شریک ہونے کی درخواست کی۔

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT     9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                         9880736910

SAFA HOSPITAL BIDAR


NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                           9880736910

































ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے