حیدرآبادی خواتین کے لئے بری خبر۔ اس سال نمائش نہیں رہے گی
حیدرآباد:15؍نومبر ( ناز میڈیا ) خواتین کے لئے بری خبر ہے۔ اس سال کل ہند صنعتی نمائش منعقد کا اہتمام نہیں کیا جائے گا۔ نمائش سوسائٹی کے عہدیداروں نے بتایا کہ کورونا کی وبا کے پیش نظر اس سال نمائش منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
گذشتہ کئی دہایوں سے حیدرآباد میں پابندی کے ساتھ ہرسال کل ہند صنعتی نمائش کا اہتمام کیا جارہا ہے یہ نمائش یکم جنوری سے 15 فروری تک جاری رہتی ہے۔ جس میں ملک کے مختلف علاقوں کے دستکار اور فنکار اپنی اشیاء کی نمائش کرتے ہوئے اٰسے فروخت کرتے ہیں۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے