مہاراشٹرا سے بیدر آنے والے افراد کو کویڈ 19 معائنہ کرونا ضروری ۔ ڈپٹی کمشنر
بیدر ۔ 24 فروری ۔ ( ناز میڈیا ) ملک کی دیگر ریاستوں میں کویڈ 19 کے بڑھتے واقعات کے ضمن میں ڈپٹی کمشنر بیدر نے کہا کہ مہاراشٹرا سے بیدر آنے والے تمام افراد کو کویڈ 19 کا معائنہ کروانا لازمی ہوگا ۔ اور جن افراد کو مہاراشٹرا میں معائنہ کرنے کے بعد کویڈ 19 کی تصدیق کر دی گئی ایسے افراد کو بھی بیدر میں آنے کے بعد 14 دن تک گھر میں ہی رہنا ہوگا ۔ اگر اس دوران کھانی زکام اور سانس لینے میں تکلیف ہوتو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع ہونا چاہنے محکمہ صحت عامہ سے کہا گیا ہے کہ ایسے افراد جن کو مذکورہ کیفیت سے دوچار ہیں ان کے معائنے میں دیر نہیں ہونی چاہے ۔ اور جو لوگ مہاراسٹرا سے بیدر آرہے ہیں ان کے پاس کویڈ 19 کا معائنہ کر نے 72 گھنٹے پہلی والی رپورٹ ہونی چاہئے ۔ اور یہ رپورٹ 7 دن تک اس کی مدت ہوئی ، مہاراشٹرا کی آئی ٹی کپنیوں میں کام کر نے والے افراد اپنے خرچے کویڈ کا معائنہ کروائیں اور اپنے ساتھ رپورٹ رکھیں ڈپٹی کشتزار رام چندرن ار نے اس سلسلہ میں اعلی تعلیمی ادارے جو بھی کیا ۔ ین تیم سی کو ایک سرکولر جاری کرتے ہوئے بتایا ک کویڈ 19 کے بارے میں حکومت کی جانب سے بہت کام کیا جارہا ہے اور کہا کہ تعلیمی ادارے اور کمپنیاں اس معاملے میں لاپروائی کرتے ہیں تب ان کے خلاف قانونی کاروائی انجام دی جائیگی -
0 تبصرے