تالابوں کا پانی استعال کرنے والوں کی اسوسی ایشن تشکیل دینے ہفتے کی مہلت
بیدر ۔ 19 فروری( ناز میڈیا ) ضلع میں مختلف مقامات پر بتایا رہنے والے 7 تالابوں کا پانی استعمال کرنے والوں کی اسوسی ایشن اندرون ہفتہ تشکیل دینے ڈپٹی کمشنر اور کرناٹکا تالاب تحفظ اور ترقی اتھارٹی کے صدر مسٹر رامچندرن ار نے ہدایت دی ہے ۔ مورخہ 17 فروری کو ڈپٹی کمشنر آفس اپنی کانفرنس ہال میں ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ تالابوں پر قبضہ جات برخاست کرنے کیلئے اقدامات کئے جائی ۔ اس پر عہدے دار توجہ دیں۔ میٹنگ میں بیدر بسوا کلیان کے اسسٹنٹ کمشنر ، گریما پنواڑہ ، بھونیشا پٹیل ، تحصیلدار سی ایچ گنگاڈوی اور دوسرے موجود تھے ۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے