آرین کی ضمانت پر فیصلہ 20 اکتوبرتک ملتوی
ممبئی15 اکتوبر ( ناز میڈیا ) ممبئی کی خصوصی عدالت نے آرین خان کی ضمانت عرضی پر فیصلہ ایک بار پھرسے ملتوی کر دیا ہے۔ اب اس معاملے کی سماعت 20 اکتوبر کو ہوگی۔ عدالت کا فیصلہ نہ آنے تک اب آرین خان کو مزید 6 دن جیل میں ہی کاٹنے ہوں گے۔جمعرات کو سماعت کے دوران وکیل امیت دیسائی نے کہا کہ ان کی معلوماتکے مطابق فون میں کوئی ریو پارٹی کا ذکر نہیں ہے۔ جوائنٹ پوسیشن پر آج بحث نہیں کرنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ نہیں مانتے کہ یہ جوائنٹ پوسیشن ہے، لیکن پھر بھی اگر ایسا ہے بھی تو یہ ٹرائل کا موضوع ہے۔ آرین خان بہت سال تک بیرون ملک میں تھے، جہاں کئی چیزیں قانونی ہیں۔
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے