جلوس عید میلادالنبی گا نہایت ہی شاندار پیانے پر انعقاڈل آیا محکمہ پولیس سے اظہارتشکرکیا۔کنوینئیر سیدمنصوراحمد قادری

جلوس عید میلادالنبی گا نہایت ہی شاندار پیانے پر انعقاڈل آیا محکمہ پولیس سے اظہارتشکرکیا۔کنوینئیر سیدمنصوراحمد قادری





 بیدر 20 اکتوبر ( ناز میڈیا ) 12 ربیع الاول جشن عید میلادالنبی کے موقع پر Covid19 تحدیدات کی بناء پر گذشتہ دوسالوں سے جلسے اور جلوسوں پر پابندی تھی ۔ اس سال اس وباء کی کمی اور دیگر تقریبات میں پابندیوں کے ختم کئے جانے سے اس سال جلوس عیدمیلادالنبی کا نہایت ہی شاندار پیانے پر انعقادمل میں آیا ۔ اس بارے میں جلوس کے کنوینیر سید منصور احمد قادری انجینئر صد رکل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے بتایا کہ حضور نبی اکرم کی دنیا میں بعثت ساری کائنات اور ساری انسانیت کیلئے ایک نعمت غیر مترقبہ جس پر اللہ تبارک و تعالی کا جس قد راحسان ادا کر میں کم ہے اور نعمت کا جتنا شکر بجالائیں کم ہے ۔ اس ماہ میلا دالنبی میں جلسوں کے انعقاد کے ذریعہ آپ کی تعلیمات کو عام کرنا۔آپ کے ذکر مبارک سے اپنے قلوب کو منورہ ومجلا کرنا اور کھانے وغیرہ کھلا کر آپ کی سنتوں اور یادکو تازہ کر تا ہے ۔ مذکورہ جلوس کا آغاز نبی خانہ بیدروبرو مدرسہ مود گاوان سے ہو کر براہ گاوان چوک ، مین روڈ شاہ نے دروازہ ، امبیڈ کر چوک ، مہاویر چوک ، بشویشور چوک ، نئی کمان ، صدیق شاہ علیم چوباره سے ہوۓ جامع مسجد بیدر پر اختتام پذیر ہوا ۔ اس جلوس علماء ، مشائخین ، سیاسی ، سماجی قائدین ، نو جوانوں اور بچوں کی کافی تعداقتھی ۔ جس میں قابل ذکر سید منصور احمد قادری کنو بنر محمد رحیم خان ایم ایل اے بیدر ، محمد حفیظ خان رضوی ، محمد فیضان ، محمد عبید اللہ خان عطاری ، محمد اسدعلی ، محمد یوسف ، نوید شیر یکار ، محمد عبدالقدیمد عبدالعزیز منا اور دیگر مسلم کونسلرس وغیرہ ہیں کنو پیٹر جلوس سید منصور احمد قادری نے محکمہ پولیس سے اظہار تشکر کیا کہ اس محکمہ نے اس کے پرامن انعقاد میں بھر پور تعاون کیا اور تمام شرکاۓ جلوس سے اظہار تشکر کیا ک انھوں نے حسب ہدایت نظم وضبط کو

برقرار رکھتے ہوۓ جلوس کو کامیاب بنایا -

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے