اومیکرون سے متاثر حیدرآبادپہنچنے کے بعد لاپتہ صومالیہ کے شہری کو پولیس نے کردیا ہاسپٹل منتقل
حیدرآباد15دسمبر ( ناز میڈیا )صومالیہ سے حیدرآباد پہنچنے کے بعد اومیکرون سے متاثر ہونے والا شخص جو لاپتہ ہوگیا تھا اسے سٹی پولیس نے پکڑ کر ہاسپٹل منتقل کردیا۔ عبداللہ احمد نور کو سٹی پولیس نے پیراماؤنٹ کالونی، بنجارہ ہلز سے پکڑ کر ٹمس منتقل کردیا گیا۔ وہ 12 دسمبر کو شارجہ سے حیدرآباد پہنچا تھا۔ اس شخص کا ٹیسٹ کیا گیا اور آج پازیٹو رپورٹ آئی۔ وہ لاپتہ بتایا گیا تھا اوراسے تلاش کیا جارہا تھا۔ کمشنر آف پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے یہ اطلاع دی ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے