بیدر کے نئے ایس پی کشور بابو ڈیکا

          بیدر کے نئے ایس پی کشور بابو ڈیکا



بیدر۔28جنوری ( ناز میڈیا اردو ) بیدر کے نئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی )ہیں ڈیککا کشور بابو IPS۔ فوری اثر کے ساتھ انہیں ایس پی بیدر کاعہدہ پرمامور کردیاگیاہے۔ وہ کچھ دن سے اپنی پوسٹنگ کے انتظار میں تھے۔ بیدر کے ایس پی مسٹرڈی ایل ناگےش کوسپرنٹنڈنٹ آف پولیس سی آئی ڈی بنگلور جیسااہم عہدہ دیاگیاہے۔ وہ ڈاکٹر بھےم شنکر ایس Guledکی جگہ لیں گے۔جناب ڈیککا کشوربابو کرناٹک کے سال 2013کے بےچ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ڈیککا کشور بابو اس سے قبل DCPلااینڈ آرڈر برائے گلبر گہ رہ چکے ہیں اور دھارواڑ میں بھی ایس پی کی حیثےت سے کام کیاہے۔ کولار میں بھی ان کے کام کاشہرہ رہ چکاہے۔ کہاجاتاہے کہ وہ سائبر کرائم ، دھوکادہی اور قتل وغارت گری کے معاملات کو حل کرنے مےں اپناثانی نہیں رکھتے۔ بیدر میں ان کی آمد سے جرائم پر فوری طورپر قابوپانے میں مدد ملے گی ۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910









ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے