سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا 2 مئی کو ہوگی عید الفطر

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا 2 مئی کو ہوگی عید الفطر


ریاض 30اپریل( ناز میڈیا اردو )سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی مقام پر شوال کا چاند دیکھنے کی شادتیں نہیں ملی .ںسعودی عرب کے متعدد مقامات میں چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی مطلع صاف رہنے کے باوجود چاند نظر نہیں آیا لہذا کل ماہ رمضان کا 30 واں روزہ ہوگا اور عیدالفطر 2/مئی کو ہوگی۔ ۔میڈیا رپورٹ کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، لہٰذا سعودی عرب اور امارات میں بھی عید الفطر 2 مئی پیر کو ہوگی

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے