محفل مشاعرہ و رسم اجرا گلبرگہ
گلبرگہ 21نومبر ( ناز میڈیا اردو ) ابراہیم میموریل اردو لائبریری کے زیراہتمام 22 نومبر بوقت آٹھ بجے شب مقام وحدت ملت ہال گلبرگہ میں محفل مشاعرہ و رسمِ اجرا بعنوان ایک شام ٹیپو سلطان کے نام منعقد ہوگا جس کی صدارت حیدرعلی باغبان آرگنائزر ابراہیم میموریل اردو لائبریری مومن پورہ گلبرگہ فرمائیں گے اس موقع پر مشہور و معروف شاعرہ سیدہ نفیس بانو شمع دہلی کی کتاب وقت مجھے لکھ رہا ہے کی رسم اجرا عمل میں آئے گی معززین شہر بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے مقامی شعراء کرام حضرت ٹیپو سلطان پر کلام پیش کریں گے۔ مبین احمد زخم مشاعرہ کی نظامت فرمائیں گے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے