حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر تقریبا ایک کلو سونا پکڑا گیا
حیدرآباد 16 دسمبر ( ناز میڈیا اردو ) حیدرآباد کے شمش آباد ایرپورٹ پر بڑی مقدار میں سونا ضبط کیا گیا۔ کسٹم حکام نے دبئی سے حیدرآباد آنے والے مسافروں کی تلاشی لی اس موقع پر ایک مسافر کے پاس سے 957 گرام سونا جو غیر قانونی طور پر لے جایا جا رہا تھا برآمد ہوا۔ حکام نے اسے پکڑ لیا۔ حکام نے بتایا کہ ضبط کیے گئے سونے کی مالیت 46.53 لاکھ روپے ہے۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش کی جا رہی ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے