حیدرآباد اسکول سے لاپتہ کم عمر لڑکی کی نعش تالاب سے دستیاب

حیدرآباد اسکول سے لاپتہ کم عمر لڑکی کی نعش تالاب سے دستیاب


حیدرآباد17 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )حیدرآباد میں پراسرارطورپراسکول سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کی نعش تالاب سے دستیاب ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جواہرنگرپولیس اسٹیشن کے حدود میں رہنے والی دس سالہ لڑکی اندو مقامی اسکول میں زیرتعیلم تھی۔ کل وہ حسب معمول اسکول کیلئے روانہ ہوئی اورپراسرارطورپرلاپتہ ہوگئی تھی۔ آج لڑکی کی نعش قریبی تالاب سے مشتبہ حالت میں دستیاب ہوئی۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لڑکی کے جسم پرزخموں کے نشانات پائے گئے۔ پولیس مختلف زاویوں سے اس معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے