انتقال پر ملال
بیدر 19 دسمبر ( ناز میڈیا اردو ) یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ مرحوم سید فرید الدین دائمی کے بڑے فرزند سید نورالا اصفیہ راہی ( پینٹر صاحب ) ساکن مہراج کالونی کا اچانک قلب پر حملے کی وجہ سے 18 دسمبر بروز اتوار کو رات 11 بجے کے وقت انتقال کر گئے مرحومہ کی نماز جنازہ آج 19 دسمبر بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد چندا شاہ صوفیہ کنجنشین صوفیہ پورہ بیدر میں ادا کی جائے گی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین) مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 9886837081
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے