انتقال پر ملال
بیدر 20 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دیجاتی ھیکہ مولنا محمد الطاف صاحب حقانی استاد جامعہ اسلامیہ مدینتہ العلوم بیدر کی والدہ محترمہ کا رات 3 بجے انتقال ہواہے دعا فرمائے اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے درجات کو بلند فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے مرحومہ کی نماز جنازہ آج 20 ڈسمبر بروز منگل بعد نماز ظہر جامع مسجد بیدر میں ادا کی جاٸیگی تدفین چوکھنڈی قبرستان میں عمل میں آٸیگی
دعاگو۔محمد الطاف
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے