بیدر ضلع کے سوشل نیٹ ورکنگ پر ڈسٹرکٹ پولیس کی کڑی نظر

بیدر ضلع کے سوشل نیٹ ورکنگ پر ڈسٹرکٹ پولیس کی کڑی نظر 



بیدر 15 جولائی ( نامہ نگار )بیدر ضلع کی عوام  کو سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مسٹر پردیپ گنٹی کا انتباہی پیغام، ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس جیسے انسٹاگرام، فیس بک واٹس ایپ وغیرہ کے ذریعے جھوٹی خبریں یا پرانی خبریں پھیلاتے ہیں یا بیدر ضلع سے غیر متعلق چیزوں کے بارے میں خبریں پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں جن میں ویڈیوز اور تصاویر شامل ہیں۔ کسی بھی واٹس ایپ گروپ میں اس طرح کے ویڈیو اور تصاویر پائے جاتے ہیں تو اس کا قصور وار ایڈمن گروپ پر سختی سے کاروائی کی جائے گی 

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910













ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے