خانقاہ حضرت خواجہ قطب ثانی میں زیارت آثار مبارک کا شاندار پیانے پر انعقاد عمل میں آیا

خانقاہ حضرت خواجہ قطب ثانی میں زیارت آثار مبارک کا شاندار پیانے پر انعقاد عمل  میں آیا 



بیدر 17 ستمبر ( نامہ نگار )بیدر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی خانقاہ حضرت سید نا سید شاہ خواجہ قطب ثانی نورخاں تعلیم گاؤن چوک رحمت لائن بیدر میں 12 ربیع الاول مطابق 16 ستمبر بعد نماز ظہر تا مغرب آثار مبارک کی زیارت کروائی گئی ۔ اس موقع پر کئی زائرین نے درود شریف کا ورد کرتے ہوئے ان مقدس آثار کی زیارت کی۔کعبہ شریف کا غلاف مبارک ، موئے مبارک حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم ، موئے مبارک حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، موئے مبارک حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،  موئے مبارک حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،  موئے مبارک جبہ مبارک کمر بند ، تاج مبارک حضرت علی کرم اللہ وجہہ، موئے مبارک حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، موئے مبارک حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، خلافت کا جبہ مبارک حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز رحمت اللہ علیہ ، تاج مبارک حضرت خواجہ ابوالفیض رحمت اللہ علیہ ،  تاج مبارک حضرت خواجہ قطب ثانی رحمت اللہ علیہ حضرت خواجہ ابوالفیض رحمت اللہ علیہ،حضرت خواجہ قطب ثانی رحمت اللہ علیہ کی ذکر کی کمان ، حضرت خواجہ ابوالفیض اور حضرت خواجہ قطب ثانی غسل کا کٹہ سے متعلق تقدس مآب حضرت سید شاہ نصر اللہ حسینی صاحب قبلہ سجاده نشین و متولی بارگاه خواجہ قطب ثانی بیدر نئے ساری تفصیلات بتائی اس موقع پر بارگاه خواجہ قطب ثانی بیدر کے تمام خانوادے موجود تھے جس میں دو خانوادے  حفاظ کرام کو تہنیت پیش کی گئی
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 988

NEWS & ADVERTISMENT CONTACT                               9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے