جمعیت اہل حدیث بیدر کی نماز عیدالفطر
بیدر 29 مارچ ( نامہ نگار ) شاہ حامد محی الدین قادری سکر یٹری جمعیت اہل حدیث بیدر نے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ نماز عید الفطر یکم شوال1446ھ کو صبح ٹھیک 7:15 بجے اشٹور رنگ روڈ کراس کے با ئیں جانب فٹبال گراؤنڈ کے سامنے ادا کی جاۓ گی فظیلتہ الشیخ مجیب الرحمن قاسمی امامت اور خطبہ عید الفطر کا شرف حاصل فرمائیں گے ، آمت المسلمین سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوۓ نماز عید الفطر ادا فرمائیں۔
0 تبصرے