انتقال پر ملال
ظہیرآباد 29 جون ( ناز میڈیا )یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ ظہیرآباد کی معروف شخصیت جناب محمد حسام الدین سیٹ مالک رائل ٹرانسپورٹ کا آج 29 جون 2025 بروز اتوار مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد بغدادی میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ قبرستان ظہیرآباد میں عمل میں ائے گی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے